پنجاب میں کورونا کی صورتحال میں بہتر! گزشتہ" 24" گھنٹوں میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی"
پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات رپورٹ ہونے کے آغاز سے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کسی روز صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ہو پنجاب میں کورونا کی صورتحال بہتر ہوتی جا رہی ہے جس کے بعد اب پہلی مرتبہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات رپورٹ ہونے کے آغاز سے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کسی روز صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ہو۔ اس کے علاوہ اگر پنجاب میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو کورونا وائرس نے مزید 172 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے آبادی کے حساب سے سب سے بڑے صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہونا امید کی کرن ہے۔ سرکاری اعداد و شمار بتانے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں 172 افراد کے متاثر ہونے سے مجموعی کیسز کی تعداد 92 ہزار 73 تک پہنچ گئی ہے۔ خیال رہے کہ پورے پاکستان میں اس وقت کورونا کی صورتحال بہتری کی طرف جانا شروع ہو گئی ہے جس کے بعد اب عید کے موقع پر لوگوں سے عید ایس او پی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں