پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات رپورٹ ہونے کے آغاز سے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کسی روز صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ہو پنجاب میں کورونا کی صورتحال بہتر ہوتی جا رہی ہے جس کے بعد اب پہلی مرتبہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات رپورٹ ہونے کے آغاز سے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کسی روز صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ہو۔ اس کے علاوہ اگر پنجاب میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو کورونا وائرس نے مزید 172 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے آبادی کے حساب سے سب سے بڑے صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہونا امید کی کرن ہے۔ سرکاری اعداد و شمار بتانے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں 172 افراد کے متاثر ہونے سے مجموعی کیسز کی تعداد 92 ہزار 73 تک پہنچ گئی ہے۔ خیال رہے کہ پورے پاکستان میں اس وقت کورونا کی صورتحال بہتری کی طرف جانا شروع ہو گئی ہے جس کے بعد اب عید کے موقع پر لوگوں سے عید ایس او پی
اپنے ہی بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کروانے والی سگی ماں ہی اغواء کار نکلی، مغوی بازیاب, ایس پی صدرنے بتایاکہ تھانہ کہوٹہ پولیس کو مسماةنسیم اختر نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے شہباز عرف امیر حمزہ کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا ہے،جس پر تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج کیاگیا،ڈی ایس پی کہوٹہ کی زیرنگرانی ایس ایچ اوکہوٹہ ودیگر تفتیشی افسران وملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی،ٹیم نے جد ید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جنس کی مددسے اغواء کی واردات میں ملوث مغوی کی سگی ماں اور اس کے دوسرے شوہر کو گرفتار کرکے مغوی کو بازیاب کروالیا،ایس پی نے مزید بتایاکہ مدعیہ مقدمہ نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکرمنصوبہ بندی کے ساتھ اپنے ہی بچے کو اغواء کیا، اغواء کار نسیم اخترنے اپنے سابقہ شوہر کو پھنسانے کی خاطر بیٹے کے اغواء کاڈرامہ رچا کر اپنے ہی بیٹے کوگھر میں قید کررکھاتھا، ایس پی نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش کو میرٹ پر کرکے ملزمان کو چالان کیا جائیگا،سی پی اومحمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی صدراور کہوٹہ پولیس مغوی کو بازیاب کرنے اور واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پرشاباش دی،بچے کی بازیابی اورکامیاب تفت
سال 2024ء میں ایشیاء تمام براعظموں اور چین امریکا اور یورپ سے طاقتور اقتصادی سپرپاور بن جائے گا، تمام براعظموں کو چین لیڈ کرے گا، پہلی سات اقتصادی طاقتوں میں چھ ایشیاء سے ہوں گی!چین دنیا کا نمبرون اقتصادی ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا ہے، سال 2024ء میں ایشیاء تمام براعظموں اور چین امریکا اور یورپ سے طاقتور اقتصادی سپرپاور بن جائے گا،تمام براعظموں کو چین لیڈ کرے گا، پہلی سات اقتصادی طاقتوں میں چھ ایشیاء سے ہوں گی ۔ سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے اپنے تبصرے میں کہا کہ امریکا انڈیا کو کس طرح بلیک میل کررہا ہے اور اپنے چنگل میں گھیرنے کیلئے مختلف کڑی شرائط پیش کررہا ہے، انڈین تھنک ٹینکس اور سکیورٹی ایڈوائزر سرجوڑ کربیٹھے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے معاملات کو ری ڈیزائن کیا ہے، انڈیا نے کہا کہ امریکا کی شرائط مان لی جائیں۔ یا پھر کوئی اور راستہ نکالا جائے۔سال 2024ء میں چین نمبر ون اقتصادی ٹائیگر اور ایشیاء براعظموں میں سپر پاور بن جائے گا، امریکا، یورپ اور سب پیچھے چلے جائیں گے ان تمام براعظموں کو چین لیڈ کرے گا۔ کیونکہ پہلی سات اقتصادی طاقتوں میں چھ ایشیاء سے ہوں گی جبکہ امریک
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں