سورج اورچاند گرہن اور قیامت قرآن پاک کی وہ آیات جوہر مسلمان کو لازمی معلوم ہونی چاہیئں
آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن لگا ہے۔ سورج گرہن کو مذہب اسلام کی روشنی میں خدا کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کہاگیاہے۔
سورج گرہن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے۔
سورج اور چاند کے میلاپ، اورچاند کی بے نوری کا ذکر قران کریم کی سورۃ القیامہ میں آیا ہے۔ قرآن پاک کی 75 ویں سورۃ کی آیت نمبر چھ سے گیارہ میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے۔وچھتا ہےکہ قیامت کا دن کب ہوگا۔پس جب آنکھیں چندھیا جائیں گی۔اور چاند بے نور ہو جائے گا۔اور سورج اور چاند اکھٹے کیے جائیں گے۔اس دن انسان کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے۔ہرگز نہیں کہیں پناہ نہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں