پٹرول بحران کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش

پٹرول بحران کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ 9کمپنیوں نے جان بوجھ کر پٹرول کا بحرا ن پیدا کیا ۔ جبکہ ڈی جی آئل سمیت پٹرولیم ڈویژن کے افسران نے بھی اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نہیں نبھائیں۔ وزیراعظم نے ملوث شخصیات کو گرفتار، کمپنیوں
کے لائسنس منسوخ جبکہ ذخیرہ کیے گئے پٹرول کو مارکیٹ میں سپلائی کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پٹرول بحران کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اورمنسوخ کیے
جائیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پنجاب میں کورونا کی صورتحال میں بہتر! گزشتہ" 24" گھنٹوں میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی"

راولپنڈی میں "15سالہ لڑکے" کے اغواء کا ڈراپ سین!

چین دنیا کا نمبر ون" اقتصادی ٹائیگر" بننے کے قریب پہنچ گیا!