"سعودی عرب" کے وہ بادشاہ جن کا آیہ صوفیہ مسجد کے سامنے "سرقلم "کیاگیا، وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہ ہو!

قسطنطنیہ کی فتح کی علامت، سلطنت عثمانیہ کے عروج کی نشانی آیا صوفیہ  عجائب گھر سے ایک بار پھر مسجد میں تبدیل ہوچکی، آج 86سال بعد وہاں نماز جمعہ ادا ہونے جارہی ہے۔آیا صوفیہ اور ترک صدر اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کے مرکزی موضوعات بنے ہوئے ہیں ،مغرب اسے سلطنت عثمانیہ کی بحالی قرار دے رہا ہے جب کہ  مسجد سے جڑے کئی واقعات ایک بار پھرلکھے، پڑھے اور سنے جارہے ہیںانہی واقعات میں یہ واقعہ بھی شامل ہے کہ  1818 آیہ صوفیہ کے بالکل سامنے  سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن سعود کا سر قلم کیا گیا تھاسلطنت عثمانیہ کے فوجی شاہ عبداللہ بن سعود اور وہابی امام کو ایک زنجیر میں جکڑ کر استنبول لائے تھے۔ جب عبداللہ کا سر قلم کیا جا رہا تھا تو ایک بڑا ہجوم آیا صوفیہ کے باہر جشن منا رہا تھا۔ آیا صوفیہ کے باہر عبداللہ کی سربریدہ لاش کو تین دن تک رکھا گیا تھا۔سلطنت عثمانیہ کے فوجی شاہ عبداللہ بن سعود اور  کو ایک زنجیر میں جکڑ کر استنبول لائے تھے۔ جب عبداللہ کا سر قلم کیا جا رہا تھا تو ایک بڑا ہجوم آیا صوفیہ کے باہر جشن منا رہا تھا۔ آیا صوفیہ کے باہر عبداللہ کی سربریدہ لاش کو تین دن تک رکھا گیا تھاسعودی عرب کے موجودہ حکمران 84 سالہ شاہ سلمان اور 34 سالہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، عبداللہ بن سعود کے ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جن کا آیا صوفیہ کے سامنے سر قلم کیا گیا تھا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پنجاب میں کورونا کی صورتحال میں بہتر! گزشتہ" 24" گھنٹوں میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی"

راولپنڈی میں "15سالہ لڑکے" کے اغواء کا ڈراپ سین!

چین دنیا کا نمبر ون" اقتصادی ٹائیگر" بننے کے قریب پہنچ گیا!