اشاعتیں

جون, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

گاڑیاں بنانیوالی ایک ایسی کمپنی جس نے ابھی تک ایک بھی گاڑی بھی فروخت نہیں کی لیکن کمپنی کی مالیت 23ارب ڈالرہوگئی

تصویر
ایلن مسک کی ٹیسلاکمپنی الیکٹرک گاڑیاں بنانےمیں یدطولیٰ رکھتی ہے اس کے مقابلے میں ایک کمپنی نکولاموٹرز بنائی گئی ہے جس نے ابھی تک اپنی ایک گاڑی بھی فروخت نہیں کی لیکن کمپنی کی مالیت 23ارب ڈالرز سے تجاوز کرچکی ہے ،بزنس انسائیڈر کے مطابق نکولاموٹرز کی بنیاد رکھے جانے کے بعد سے سرمایہ کار تیزی سے اس میں سرمایہ کاری کررہے ہیں ک   مپنی ابھی اپنی پہلی پراڈکٹ ڈلیور کیے جانے سے مہینوں دورہے لیکن خطیر سرمایہ کاری کی وجہ سے اس کی مالیت 23ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق نکولاموٹرز کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر ٹریورملٹن کاکہناہے کمپنی کی مالیت کی نہ مجھے پرواہے اورنہ کمپنی کے دوسرے حصص داروں کو۔ہمیں صرف ماحول کی پرواہ ہے جسے ہم محفوظ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہم چھ مہینے یاآٹھ مہینے بعد آمدنی کمانے والے ہیں ۔ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہم دنیا کوتبدیل کرنے جارہے ہیں ،ہم ماحول سے کاربن کی مقدار کم کرنے جارہے ہیں اوردنیا کوآئندہ نسلوں کےلیے محفوظ بنانےکے لیے سرمایہ کاری کررہے ہیں۔

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی?

تصویر
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان، حالات بہتر ہونے پر منی بجٹ میں تنخواہیں اور پنشنز بڑھائی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ نہ ہونے پر پریشان سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آئی ہے کہ وزارتِ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں آضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔  کہ وزارتِ خزانہ نے تنخواہیں اور پنشن میں آضافے کے حوالے سے بتایا ہے کہ حالات بہتر ہونے پر اضافہ کیا جائے گا۔ وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہونے کی صورت میں تنخواہیں اور پنشن بڑھائی جاسکتی ہے جبکہ آئی ایم ایف نے بھی اسکی حمایت کی ہے۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہو جائیں تو حکومت درآمدات میں پانچ فیصد سرچارج لگا کر پیسے اکٹھے کر سکتی ہے جس سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جاسکتا ہے یہ اضافہ منی بجٹ میں کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم حکومت نے تنخواہوں اور پنشن میں کسی قسم کی کٹوتی بھی نہ کرنے کا اعلان کیا ت

پٹرول بحران کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش

تصویر
پٹرول بحران کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ 9کمپنیوں نے جان بوجھ کر پٹرول کا بحرا ن پیدا کیا ۔ جبکہ ڈی جی آئل سمیت پٹرولیم ڈویژن کے افسران نے بھی اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نہیں نبھائیں۔ وزیراعظم نے ملوث شخصیات کو گرفتار، کمپنیوں کے لائسنس منسوخ جبکہ ذخیرہ کیے گئے پٹرول کو مارکیٹ میں سپلائی کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پٹرول بحران کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اورمنسوخ کیے جائیں

ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کے علاوہ اور کیا سزا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا///

تصویر
ماسک نہ پہننے پر جرمانوں کے بعد دو مہینے قید کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں سپیشل مجسٹریٹس کو اختیارات دے دئیے  ہیں اور اس پر آج سے سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا  ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر کورونا کے پھیلاءو میں تیزی اور سنگینی آنے کے باعث ماسک پہننے کو لازمی قرار دینے کے حکم پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے انتہائی سخت اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس میں گھر سے نکلتے ہی ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے اور اس میں شہریوں کی جانب سے کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت کو ملحوظ خاطر نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر موٹر سائیکل سواروں ، رکشہ ڈرائیورز اور گاڑی سواروں کو 300 سے 500 روپے جرمانہ کرنے کے ساتھ ساتھ مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں ماسک نہ پہننے پر سپیشل مجسٹریٹوں کو دو ماہ تک قید سنانے کا بھی حکم دیا گیا ہے

سورج اورچاند گرہن اور قیامت قرآن پاک کی وہ آیات جوہر مسلمان کو لازمی معلوم ہونی چاہیئں

تصویر
آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن لگا ہے۔ سورج گرہن کو مذہب اسلام کی روشنی میں خدا کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کہاگیاہے۔ سورج گرہن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے۔  سورج اور چاند کے میلاپ، اورچاند کی بے نوری کا ذکر قران کریم کی سورۃ القیامہ میں آیا ہے۔ قرآن پاک کی 75 ویں سورۃ کی آیت نمبر چھ  سے گیارہ  میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے۔وچھتا ہےکہ قیامت کا دن کب ہوگا۔پس جب آنکھیں چندھیا جائیں گی۔اور چاند بے نور ہو جائے گا۔اور سورج اور چاند اکھٹے کیے جائیں گے۔اس دن انسان کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے۔ہرگز نہیں کہیں پناہ نہیں

15000 draw F akra aur tandola

 15000 draw F akra aur tandola 41   40 72 78  410  413  408 

شعیب ملک کو ثانیہ اور بیٹے سے ملنے کی اجازت مل گئی جانیے کتنے ماہ بعد ملیں گے

تصویر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ سے قبل اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا اور بیٹے اذہان سے ملنے کی اجازت دے دی. پی سی بی کا کہنا ہے کہ شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ انگلینڈنہیں جائیں گے، وہ گزشتہ 5 ماہ سے اہلخانہ سے مل نہیں پائے اس لیے وہ  اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد 24 جولائی کوانگلینڈمیں قومی ٹیم کوجوائن کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی سفری پابندیوں کے پیش نظر قومی کرکٹر کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے ازہان مرزا ملک بھارت جبکہ شعیب ملک سیالکوٹ میں مقیم ہیں جب کہ  پابندیوں سے پہلے وہ پی ایس ایل 2020 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے میں مصروف تھے۔20 فروری کو شروع ہونے والے اس ایونٹ کو 17 مارچ کو وبا  کی وجہ سے ختم کردیا گیا تھا۔ The Pakistan Cricket Board has given permission to meet his wife Sania Mirza and son Azhan before the tour of England. The PCB has said that Shoaib Malik will not be going to England with the Pakistan cricket team. He has not been able to meet his family for the last five months so he will join the national team in England on July 24