اشاعتیں

جولائی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عاصم اظہر نے نیا گانا’’ سونیا‘‘ گانے کی وجہ بتادی!

تصویر
سوشل میڈیا  صرفین نے تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ سونیا گانا ہانیہ عامر کے لئے گایا ہے جس پر عاصم اظہرنے لکھا کہ یہ گانا ہانیہ عامر کے لئے نہیں بلکہ تمام مداحوں اور دکھی دل کے لوگوں کے لئے بنایا ہے۔

چین دنیا کا نمبر ون" اقتصادی ٹائیگر" بننے کے قریب پہنچ گیا!

تصویر
سال 2024ء میں ایشیاء تمام براعظموں اور چین امریکا اور یورپ سے طاقتور اقتصادی سپرپاور بن جائے گا، تمام براعظموں کو چین لیڈ کرے گا، پہلی سات اقتصادی طاقتوں میں چھ ایشیاء سے ہوں گی!چین  دنیا  کا نمبرون اقتصادی ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا ہے، سال 2024ء میں ایشیاء تمام براعظموں اور  چین  امریکا اور  یورپ  سے طاقتور اقتصادی سپرپاور بن جائے گا،تمام براعظموں کو  چین  لیڈ کرے گا، پہلی سات اقتصادی طاقتوں میں چھ ایشیاء سے ہوں گی ۔ سینئر تجزیہ  کار  صابر شاکر نے اپنے تبصرے میں کہا کہ امریکا  انڈیا  کو کس طرح بلیک میل کررہا ہے اور اپنے چنگل میں گھیرنے کیلئے مختلف کڑی شرائط پیش کررہا ہے، انڈین تھنک ٹینکس اور سکیورٹی ایڈوائزر سرجوڑ کربیٹھے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے معاملات کو ری ڈیزائن کیا ہے،  انڈیا  نے کہا کہ امریکا کی شرائط مان لی جائیں۔ یا پھر کوئی اور راستہ نکالا جائے۔سال 2024ء میں  چین  نمبر ون اقتصادی ٹائیگر اور ایشیاء براعظموں میں سپر پاور بن جائے گا، امریکا،  یورپ  اور سب پیچھے چلے جائیں گے ان تمام براعظموں کو  چین  لیڈ کرے گا۔ کیونکہ پہلی سات اقتصادی طاقتوں میں چھ ایشیاء سے ہوں گی جبکہ امریک

راولپنڈی میں "15سالہ لڑکے" کے اغواء کا ڈراپ سین!

تصویر
اپنے ہی بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کروانے والی سگی ماں ہی اغواء کار نکلی، مغوی بازیاب, ایس پی صدرنے بتایاکہ  تھانہ  کہوٹہ  پولیس  کو مسماةنسیم اختر نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے شہباز عرف امیر حمزہ کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا ہے،جس پر  تھانہ  کہوٹہ میں مقدمہ درج کیاگیا،ڈی ایس پی کہوٹہ کی زیرنگرانی ایس ایچ اوکہوٹہ ودیگر تفتیشی افسران وملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی،ٹیم نے جد ید  ٹیکنالوجی  اورہیومن انٹیلی جنس کی مددسے اغواء کی واردات میں ملوث مغوی کی سگی ماں اور اس کے دوسرے شوہر کو گرفتار کرکے مغوی کو بازیاب کروالیا،ایس پی نے مزید بتایاکہ مدعیہ مقدمہ نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکرمنصوبہ بندی کے ساتھ اپنے ہی بچے کو اغواء کیا، اغواء  کار  نسیم اخترنے اپنے سابقہ شوہر کو پھنسانے کی خاطر بیٹے کے اغواء کاڈرامہ رچا کر اپنے ہی بیٹے کوگھر میں قید کررکھاتھا، ایس پی نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش کو میرٹ پر کرکے ملزمان کو چالان کیا جائیگا،سی پی اومحمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی صدراور کہوٹہ  پولیس  مغوی کو بازیاب کرنے اور واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پرشاباش دی،بچے کی بازیابی اورکامیاب تفت

ایک چڑیا کی مدد کرنے کے لئے پورے گاؤں کا "35" دن تک اندھیرے میں رہنے کا فیصلہ!

تصویر
گاؤں کے مرکزی سوئچ بورڈ پر چڑیا نے انڈے دیئے تھے، پورے گاؤں نے چڑیا اور اس کے بچوں کی جان بچانے کے لئے اپنے سارے کام دن کی روشنی میں کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پورے گاؤں میں 35 دن تک لائٹ بند رہی،ایک چڑیا کی مدد کرنے کے لئے پورے گاؤں کا 35 دن تک اندھیرے میں رہنے کا فیصلہ۔  لوگوں نے انسانیت کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک چڑیا کی وجہ سے 35 دن بغیر  بجلی  کے رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گاؤں کے مرکزی سوئچ بورڈ پر چڑیا نے انڈے دیئے تھے، پورے گاؤں نے چڑیا اور اس کے بچوں کی جان بچانے کے لئے اپنے سارے کام دن کی روشنی میں کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پورے گاؤں میں 35 دن تک لائٹ بند رہی۔ لائٹس بند رکھنے کو مشورہ ایک 20 سالہ نوجوان طالبعلم نے دیا تھا جس کو پورے گاؤں نے مان کر اس پر عمل کیا۔ نوجوان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس علاقے میں قریب 100 خاندان موجود ہیں اور یہاں تقریبا 35 اسٹریٹ لائٹ استعمال کی جاتی ہیں۔ ایک دن ، جب ہم سوئچ بورڈ کے پاس سے گزر رہے تھے ، ہم نے دیکھا کہ ایک چڑیا نے تین انڈے رکھے تھے۔ ہم نے ان کی تصاویر فوری طور پر اپنے گائوں واٹس ایپ گروپ میں پو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے" بند تعلیمی ادارے" کھولنے کی درخواست نمٹا دی"

تصویر
پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ  اسلام آباد  ہائی  کورٹ  نے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست نمٹا دی ۔اسلام آباد  ہائیکورٹ نے درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے،  عدالت  مداخلت نہیں کرے گی، متعقلہ فورم سے رجوع کیا جائے۔ چیف جسٹس  اسلام آباد  ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ سکول مالکان کی بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست پر  سماعت  کی! وکیل درخواست گزار نے  عدالت  کو بتایا کہ  کورونا  کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارےچھ ماہ سے بند ہیں۔اسکول مالکان کو مشکلات کا سامنا ہے لیکن حکومت کو کوئی پرواہ نہیں ۔چیف جسٹس  اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے۔منتخب حکومت عوام کو جواب دہ ہیں، حالات دیکھ کر وہی فیصلہ کرے گی! چیف جسٹس نے کہا صرف سکول مالکان پر ہی نہیں بلکہ بچوں کا بھی ہرج ہو رہا ہے ،یہ کہنا درست نہیں کہ یہ معاملہ حکومت کے مدنظر نہیں" یہ نہیں ہو سکتا کہ حکومت اس معاملے پر توجہ نہ دے رہی ہو ۔عدالت  نے درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد انہیں متعلقہ فورم سے رجوع کی تائید کرتے ہوئے درخ

پنجاب حکومت کا" 8" دن کے لیے تمام مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ!!

تصویر
فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا،کیٹل مارکیٹ ،کھانے پینے، میڈیکل اور گراسری سٹور کھلے رہیں گے,  پنجاب  حکومت نے 8 دن کے لیے تمام مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق  پنجاب  بھر میں آج رات 12 بجے سے مارکیٹس بند کر دی جائے گی ۔پنجاب  حکومت نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر تیاری مکمل کرلی ہے۔اسی حکمت عملی کے تحت  پنجاب  حکومت آج سے آٹھ روز کے لیے مارکیٹیں بند کرے گی! صوبائی وزیر  راجہ بشارت  کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں دیگر وزراء بھی شریک تھے۔اجلاس میں  کورونا  کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ  پنجاب  میں آٹھ روز تک لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔آج رات 12 بجے سے اگلے بدھ تک تمام مارکیٹیں بند ہو گئی۔کیٹل مارکیٹ ،کھانے پینے، میڈیکل اور گراسری سٹور کھلے رہیں گے۔ یہ فیصلہ  عید  کے موقع پر  کورونا  کو کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔کیونکہ عیدالطفر پر بداحتیاطی کی وجہ سے  کورونا  بہت زیادہ پھیل گیا تھا یہاں تک اسپتال  کورونا  مریضوں سے بھر گئے تھے۔اگر بات  کورونا  کیسز کی کریں تو  پاکستان 

پنجاب میں کورونا کی صورتحال میں بہتر! گزشتہ" 24" گھنٹوں میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی"

تصویر
پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات رپورٹ ہونے کے آغاز سے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کسی روز صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ہو پنجاب  میں  کورونا  کی صورتحال بہتر ہوتی جا رہی ہے جس کے بعد اب پہلی مرتبہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق  پنجاب  میں  کورونا  وائرس کے کیسز اور اموات رپورٹ ہونے کے آغاز سے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کسی روز صوبے میں  کورونا  وائرس سے کوئی موت نہ ہوئی ہو۔ اس کے علاوہ اگر  پنجاب  میں  کورونا  کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو  کورونا  وائرس نے مزید 172 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے آبادی کے حساب سے سب سے بڑے صوبے میں  کورونا  وائرس سے کوئی موت نہ ہونا امید کی کرن ہے۔ سرکاری اعداد و شمار بتانے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں  پنجاب  میں 172 افراد کے متاثر ہونے سے مجموعی کیسز کی تعداد 92 ہزار 73 تک پہنچ گئی ہے۔ خیال رہے کہ پورے  پاکستان  میں اس وقت  کورونا  کی صورتحال بہتری کی طرف جانا شروع ہو گئی ہے جس کے بعد اب  عید  کے موقع پر لوگوں سے  عید  ایس او پی

"سعودی عرب" کے وہ بادشاہ جن کا آیہ صوفیہ مسجد کے سامنے "سرقلم "کیاگیا، وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہ ہو!

تصویر
قسطنطنیہ کی فتح کی علامت، سلطنت عثمانیہ کے عروج کی نشانی آیا صوفیہ  عجائب گھر سے ایک بار پھر مسجد میں تبدیل ہوچکی، آج 86سال بعد وہاں نماز جمعہ ادا ہونے جارہی ہے۔ آیا صوفیہ اور ترک صدر اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کے مرکزی موضوعات بنے ہوئے ہیں ،مغرب اسے سلطنت عثمانیہ کی بحالی قرار دے رہا ہے جب کہ  مسجد سے جڑے کئی واقعات ایک بار پھرلکھے، پڑھے اور سنے جارہے ہیں انہی واقعات میں یہ واقعہ بھی شامل ہے کہ  1818 آیہ صوفیہ کے بالکل سامنے  سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن سعود کا سر قلم کیا گیا تھا سلطنت عثمانیہ کے فوجی شاہ عبداللہ بن سعود اور وہابی امام کو ایک زنجیر میں جکڑ کر استنبول لائے تھے۔ جب عبداللہ کا سر قلم کیا جا رہا تھا تو ایک بڑا ہجوم آیا صوفیہ کے باہر جشن منا رہا تھا۔ آیا صوفیہ کے باہر عبداللہ کی سربریدہ لاش کو تین دن تک رکھا گیا تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے فوجی شاہ عبداللہ بن سعود اور  کو ایک زنجیر میں جکڑ کر استنبول لائے تھے۔ جب عبداللہ کا سر قلم کیا جا رہا تھا تو ایک بڑا ہجوم آیا صوفیہ کے باہر جشن منا رہا تھا۔ آیا صوفیہ کے باہر عبداللہ کی سربریدہ لاش کو تین دن تک رکھا گیا تھا سعودی عرب کے مو

"شراب "کے قریب نہ جانے والی لڑکی کو دوستوں نے خالی پیٹ پلادی، پھر اس کے ساتھ کیا ہوا؟ جان کر آنکھوں میں آنسو آجائیں"

تصویر
برطانیہ میں ایک نوجوان لڑکی کو اس کے دوستوں نے خالی پیٹ شراب پلادی جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی برائٹن شہر کی 27 سالہ ایلس نے پوری زندگی شراب کو ہاتھ نہیں لگایا تھا، وہ اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھتی اور باقاعدگی کے ساتھ ورزش اور سائیکلنگ کرتی تھی"۔ گزشتہ دنوں اس کے دوستوں نے اسے خالی پیٹ ہی ضد کرکے شراب پلادی۔ ایلس نے ابھی چند گھونٹ ہی بھرے تھے کہ اس کے پیٹ میں درد ہونا شروع ہوگیا، اس سے پہلے کہ اسے ہسپتال پہنچایا جاتا وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق ایلس نظام انہضام کی ایک خاص قسم کی بیماری میں مبتلا تھی ، یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں خالی پیٹ شراب پینا جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ دوسری جانب ایلس کے دوستوں نے اس کی یاد میں کراؤڈ فنڈنگ کی مہم شروع کی ہے!۔ وہ چندے کے پیسوں سے ایلس کے پسندیدہ پارک میں "اس کے نام کا بینچ بنوانا چاہتے ہیں